یہ کورس سال اول کا ہے کیونکہ یہ کورس تعلیمی سال 2022/23 میں اضافہ کیا گیا تھا اس لئے یہ سال دوم کو بھی الزامی طور پر پڑھایا گیا تھا۔
اب سے یہ کورس صرف سال اول کے لئے الزامی ہے ۔سال دوم 2023/24 کی طالبات اس سے استفادہ کر سکتی ہیں لیکن امتحان نہیں ہوگا۔